عظمیٰ بخاری: سوشل میڈیا کا غلط استعمال پر کارروائی ہونی چاہیے
سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام: عظمیٰ بخاری کا بیان
سوشل میڈیا کا غلط استعمال ‘ کارروائی ہونی چاہیے: عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی ہونی چاہیے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ لندن میں میری اجازت کے بغیر میری تصویر لی گئی، جو جو ٹوئٹ کئے گئے میں بتا بھی نہیں سکتی۔ اظہر صدیق نے جعلی دستاویزات جمع کرائیں اور بعد میں معافی مانگی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کیس پر حکومتی انفلوئنس استعمال نہیں کر رہی۔ اگر میں حکومت سے مدد طلب کروں تو میرا کیس خراب ہوگا۔ پی ٹی آئی جلسے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب پر تنقید کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلک جاوید کے والد نے میری ویڈیو کا الزام بھی مریم نواز پر لگا دیا۔ عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپور نے بہت گھٹیا باتیں کیں،۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گندی اور گھٹیا گفتگو کا علاج ہم نے کر دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
سوشل میڈیا
عظمیٰ بخاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
صوبائی وزیر اطلاعات
اظہر صدیق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.