قومی احتساب بیورو کی 25 سال میں سب سے بڑی ریکوری: 168.5 ارب روپے کی بچت
نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری: بی آر ٹی پشاور کا اثر
قومی احتساب بیورو کی 25 سال میں سب سے بڑی ریکوری قومی احتساب بیورو کی 25 سالہ تاریخ میں یہ سب سے بڑا واحد پراجیکٹ ریکوری ہے۔ بی آر ٹی پشاور کے نتیجے میں قومی خزانے کو 168.5 ارب روپے کی بچت ہوئی اور نیب کو 168.5 ارب روپے کی ریکوری ہوئی۔ نیب کے اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات 2018 میں شروع ہوئی تھیں۔ کنٹریکٹ میں شامل 6 منصوبے چند مخصوص کمپنیز کو دیے گئے۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ کمپنیز نے تقریباً ایک ارب روپے بغیر کام کے حاصل کیے۔ نیب نے 400 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا بھی معائنہ کیا۔ پی ڈی اے کے دعوے کے مطابق 86 ارب روپے کا ہرجانہ بھی طلب کیا گیا،۔ کنٹریکٹرز نے بوگس آڈٹ رپورٹ جمع کروائی۔ ایس ای سی پی نے بوگس آڈٹ رپورٹ کی تصدیق بھی کی۔ نیب نے اپنے اعلامیے میں مزید بتایا ہے کہ پراجیکٹ کو اصلی لاگت پر مکمل کروا کر 9 ارب کی بچت کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ریکوری
قومی احتساب بیورو
نیب
بی آر ٹی پشاور
نٹریکٹ
پراجیکٹ ریکوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.