پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ الیکٹرک بس ڈپو بنانے کا فیصلہ
گرین انرجی کے ساتھ سٹیٹ آف دی آرٹ الیکٹرک بس ڈپو کی تشکیل
پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ الیکٹرک بس ڈپو بنانے کا فیصلہ پنجاب میں پہلا اور سب سے بڑا سٹیٹ آف دی آرٹ الیکٹرک بس ڈپو بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ الیکٹرک بسوں کیلئے گرین ڈپو بنایا جائے گا، بس ڈپو میں گرین انرجی کو ترجیح دیتے ہوئے مکمل طور پر سولرائزیشن کی جائیگی۔ بس ڈپو میں سولرائزیشن سے ایک میگاواٹ تک بجلی پیدا ہو گی۔ گرین ڈپو میں الیکٹرک بسوں کیلئے جدید ترین چارجنگ انفراسٹرکچر مہیا کیا جائیگا۔ گرین بس ڈپو 27 کنال پر مشتمل ہو گا جبکہ اس میں بیک وقت 64 بسیں کھڑی اور چارج ہو سکیں گی۔ ڈپو میں بسوں کیلئے واشنگ بے اور سروس کیلئے بھی جگہ وقف کی گئی ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں لاہور میں جلد 27 الیکٹرک بسیں چلانے جا رہے ہیں۔ ایکو فرینڈلی ٹرانسپورٹ منصوبہ سموگ کے تدارک میں معاون ثابت ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
الیکٹرک بس ڈپو
پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ
جدید ترین چارجنگ انفراسٹرکچر
ڈپو میں بسوں
سیکرٹری ٹرانسپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.