قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کا اعلان
پنشنرز اور شہدا فیملی اکاؤنٹس پر قومی بچت اسکیموں کا منافع کم
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق نئی شرح منافع کا اطلاق 25 ستمبر 2024 سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگ ، اسپیشل سیونگ اکاونٹ ، ڈیفنس سیونگ اسکیمزکا شرح منافع کم کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اور بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر بھی پہلے سے کم منافع ملے گا۔ پنشنرز اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس کا سالانہ منافع بھی کم کر دیا گیا ہے۔ سروا اسکیموں کے شرح منافع میں بھی کمی کی گئی ہے۔ پنشنرز بینیفٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس کا منافع 15.36 فیصد سے کم ہو کر 14.16 فیصد رہ گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
نوٹیفکیشن
وزارت خزانہ
شرح منافع میں کمی
مختلف قومی بچت اسکیموں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.