پاکستان اور چین کا چار میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق
پاکستان اور چین کا شاہراہ قراقرم اور دیگر منصوبوں پر اتفاق
پاکستان اور چین کا چار میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق پاکستان اور چین کے درمیان چار میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ عبدالعلیم خان عالمی ٹرانسپورٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں انہوں نے چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لی ڑیاپینگ سے ملاقات کی ۔ جبکہ مذاکراتی سیشن میں بھی شریک ہوئے ۔ ملاقات کے اعلامیے کے مطابق پاک ، چین وزراء نے چار میگا پراجیکٹس پر مل کر کام کرنے پراتفاق کیا ۔ جن میں شاہراہ قراقرم، ایم ایل ون، ایم سکس، ایم نائن اور کاغان ناران ، بابوسر ٹاپ ٹنل شامل ہیں۔ پاک چین وزراء کے درمیان ان منصوبوں پر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اور فنانشل ماڈل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان مل کر ایم ایل ون اور ایم 6 اور ایم 9 کے منصوبوں پر کام کریں گے۔ اور پاکستان میں قراقرم ہائی وے اور کاغان ناران سے بابو سر ٹاپ ٹنل تعمیر کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عبدالعلیم خان
پاکستان اور چین
چار میگا منصوبوں
مل کر کام کرنے پر اتفاق
مذاکراتی سیشن
شاہراہ قراقرم،
بابو سر ٹاپ ٹنل
قراقرم ہائی وے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.