"آئی ایم ایف پروگرام کی آج منظوری: گورنر اسٹیٹ بینک کا بیان"
"آئی ایم ایف پروگرام: پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط کی امید"
آئی ایم ایف پروگرام کی آج منظوری کی توقع ، گورنر اسٹیٹ بینک گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی آج منظوری کی توقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی آج منظوری کی توقع ہے۔ پروگرام منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 1 فیصد تک ہوسکتا ہے۔ ، رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں مالی سال جی ڈی پی کی شرح 2.5 فیصد سے 3.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
غیر رسمی گفتگو
گورنر اسٹیٹ بینک
آئی ایم ایف پروگرام
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.