آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے۔
ہم نے ان کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،بڑی کڑی شرائط تھیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا حکومت اور اداروں نے معاشی چیلنجز کو قبول کیا۔
کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیا۔
چینی قیادت، سعودی عرب اور یو اے ای کا شکر گزار ہوں ان کے تعاون کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اجتماعی کاوشوں سے حکومت اور اداروں نے ملکر معاشی چیلنجز کو قبول کیا۔
دن رات محنت سے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے بھی ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں کی جانب سے مختلف معاملات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
شہبازشریف نے جنرل اسمبلی میں طیب اردوان کی تقریر کی تعریف کی۔
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
afghanistan news
abc news
google news
آئی ایم ایف
شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف
معاشی چیلنجز
چینی قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.