"بارش برسانے والا نیا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا"
"نیا سسٹم کل پاکستان میں بارشیں لائے گا: محکمہ موسمیات کی رپورٹ"
بارش برسانے والا نیا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا بارش برسانے والا نیا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کرتے ہوئے پورے صوبہ کے ڈپٹی کمشنروں کو مشینری سمیت عملہ کوالرٹ رکھنے کی ہدایت کردی۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، ساہیوال، جھنگ، فیصل آباد، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور اور لاہور میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
epaper today
city news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بارش برسانے والا نیا سسٹم
پاکستان میں داخل ہوگا
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.