"جان کربی: پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی پر گہری تشویش"
"پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی: جان کربی کا مؤقف"
پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی پر گہری تشویش ہے، جان کربی امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی پر گہری تشویش ظاہر کردی۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں سے ایک مہلک خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن نے افغان جنگ کے خاتمے کے بعد انسداد دہشت گردی صلاحیت برقرار رکھنے کو ترجیح دی۔ جان کربی کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی حد تک ثابت کیا کہ انسداد دہشت گردی صلاحیت امریکہ کے پاس موجود ہے اور یہ صلاحیت خطرے سے نمٹنے کے لیے کافی بہتر اور کارآمد ہے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم نے القاعدہ رہنماؤں کو میدان جنگ سے نکالا جن میں ظواہری بھی شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
افغانستان
امریکہ
دہشت گردی
جان کربی
امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل
ترجمان جان کربی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.