26 ماہ بعد اسٹیٹ بینک کے ڈالر ریزرو 9.5 ارب ڈالر سے تجاوز
پاکستان کے ڈالر ذخائر میں اضافہ: اسٹیٹ بینک کے ریزرو 9.5 ارب ڈالر
26 ماہ بعد اسٹیٹ بینک کے ڈالر ریزرو 9.5 ارب ڈالر سے تجاوز 26 ماہ بعد اسٹیٹ بینک کے ڈالر ریزرو 9.5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی ڈالر ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد ملک کے مجموعی ڈالر ذخائر 14 ارب 87 کروڑ 31 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 2.26 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 33 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔ اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر ڈیپازٹس 2.4 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 9 ارب 53 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ معاشی ماہرین کے مطابق سرکاری زرمبادلہ ذخائر 65 دن کی درآمدات کے برابر ہوگئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.