ملک میں فسطائیت کا ماحول بنا ہوا ہے" ":شبلی فراز کا بیان
"ملک میں فسطائیت کا ماحول: شبلی فراز کی پریس کانفرنس کی تفصیلات"
اس وقت ملک میں فسطائیت کا ماحول بنا ہوا ہے، شبلی فراز پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں فسطائیت کا ماحول بنا ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رہنما شیخ وقاص اکرم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اس وقت ملک میں سیاسی اور آئینی طور پر کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی پر جتنے بھی مقدمات بنائے گئے وہ ایک ایک کر کے ختم ہو گئے۔ ان پر صرف توشہ خانہ کا کیس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت توشہ خانہ کا کیس وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس ہے۔ القادر یونیورسٹی اور توشہ خانہ کیس بے بنیاد ہیں، باقی تمام کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل گئی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے کیسز جان بوجھ کر لٹکائے جا رہے ہیں۔ بشریٰ بی بی کو فقط اس لئے سزا دی جا رہی کہ بانی پی ٹی آئی کو تکلیف پہنچائی جائے۔ آپ نے سزا دینی ہے تو دے دیں، کیسز کو جان بوجھ کر تاخیر کا شکار نہ کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
توشہ خانہ
شبلی فراز
رہنما شبلی فراز
پی ٹی آئی رہنما رہنما شیخ وقاص
تبصرے
Please keep the discussion respectful.