یوٹیلیٹی اسٹورز کی قیمتوں میں کمی: 170 سے زائد اشیاء سستی
یوٹیلیٹی اسٹورز: ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی تفصیلات
یوٹیلیٹی اسٹورزپر 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورزکا کہنا ہے کہ قیمتوں میں10 سے لیکر 190 روپے تک کم کی گئی ہے۔ 170 سے زائد اشیاء کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ چائے،مصالحہ جات اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلے بھی 800 سے زائد اشیاء سستی کی گئی تھیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لئے کسی بھی قسم کی کوئی شرط لاگو نہیں۔ ملک بھر کے تمام شہری یوٹیلیٹی اسٹورز سے خریداری کر سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper today
Multan news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
یوٹیلیٹی اسٹور
قیمتوں میں کمی
یوٹیلیٹی اسٹورز
ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.