پی آئی اے کی نجکاری: بولی 31 اکتوبر کو ہوگی
پی آئی اے کی نجکاری: بولی لگانے کا عمل ملتوی، تفصیلات
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی 31 اکتوبر کو ہوگی خسارے میں چلنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی بولی لگانے کے عمل میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ اور اسے ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ پالیسی فریم ورک کے تحت نجکاری کے لیے پہلا سرکاری ادارہ ہے۔ بتایا گیا کہ اگرچہ نجکاری کمیشن کی جانب سے یکم اکتوبر کو ہونے والے بولی کے عمل کو ملتوی کرنے سے متعلق کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ تاہم سیکریٹری نجکاری عثمان اختر باجوہ نے بتایا کہ بولی لگانے کی تاریخ کو آگے بڑھا کر 31 اکتوبر کر دیا گیا ہے ۔ کیونکہ اس عمل میں حصہ لینے والے کچھ مزید وقت لینا چاہتے تھے۔ نجکاری کمیشن نے ابتدائی طور پر 6 بولی دہندگان کو اہل قرار دیا ہے۔ جن میں فلائی جناح، وائی بی ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی سربراہی میں ایک کنسورشیم، ایئر بلیو لمیٹڈ، پاک ایتھانول (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی سربراہی میں ایک کنسورشیم، عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ اور بلیو ورلڈ سٹی شامل ہے۔ وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی صدارت میں ایک ہفتہ قبل نجکاری کمیشن کے بورڈ نے ’ریکوسٹ فار اسٹیٹمنٹ آف کوالیفیکیشن‘ (آر ایس او کیو) کی شرائط کے تحت اجازت شدہ تبدیلیوں سے متعلق سفارشات پر غور کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
نجکاری کمیشن
پی آئی اے کی نجکاری
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ
پی آئی اے سی ایل
پالیسی فریم ورک
نجکاری
وزیر نجکاری عبدالعلیم خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.