حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسرائیل میں سیکیورٹی کے حالات: حسن نصر اللہ کی موت کا اثر
حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری پیغام میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی مذمت کی گئی۔ اور کہا گیا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، نصراللہ کے قتل سے مزاحمت کو تقویت ملے گی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ حسن نصراللہ اسرائیل کے سب سے بڑے دشمنوں میں سے ایک تھے۔ ان کی شہادت کے بعد اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ ملک میں ایک ہزار سے زائد لوگوں کے اجتماع پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ حزب اللہ کو نصراللہ کی شہادت سے شدید دھچکا پہنچا ہے۔ اور ہم اس وقت حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کر رہے ہیں۔ جسےایران نے برسوں کی پشت پناہی سے بنایا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
سکیورٹی ہائی الرٹ
حسن نصر اللہ کی شہادت
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.