عراق: حسن نصر اللہ کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان
حسن نصر اللہ کی شہادت: اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی نئی لہر
عراق: حسن نصر اللہ کی شہادت ‘ تین روزہ سوگ کا اعلان عراق میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ حزب اللہ کی جانب سے سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری پیغام میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی مذمت کی گئی۔ اور کہا گیا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، نصراللہ کے قتل سے مزاحمت کو تقویت ملے گی۔ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے پورے عراق میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ہم خدا کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹیں گے‘‘۔ یہ بیان عراقی شیعہ مسلم رہنما مقتدیٰ الصدر کی جانب سے تین روزہ سوگ کے اعلان کے فوراً بعد سامنے آیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سربراہ حسن نصر اللہ
حسن نصر اللہ
شہادت ‘
تین روزہ سوگ کا اعلان
مزاحمتی تنظیم حزب اللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.