ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہ پاکستان: اسلام آباد آمد اور استقبال
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہ پاکستان: اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور تقاریب
معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی آمور شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ وہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف تقاریب سے خطاب کریں گے۔ اور اہم ملکی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان آنے کا اعلان چند روز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کیا تھا ۔ جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ حکومت پاکستان کی دعوت پر میں اور شیخ فارق نائیک دورہ پاکستان کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
India
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت پاکستان
اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک
شیخ فارق نائیک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.