سپریم کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ کالعدم قرار
الیکشن کمیشن کی اپیل منظور: الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ کالعدم
الیکشن ٹریبونلز سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونلز سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے متفقہ فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی تھی۔ ’ عدالت نے الیکشن ٹریبونلز سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن میں پہلے مشاورت ہوجاتی تو بہتر ہوتا۔ لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے درمیان باہمی مشاورت ہوچکی ہے۔ تنازع باہمی مشاورت سے حل ہونے کے بعد اس پر مزید کارروائی کی ضرورت نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Multan Urdu News
Pakistan Today
russia news today. mlb lockout news
abc news
الیکشن کمیشن
سپریم کورٹ آف پاکستان
الیکشن ٹریبونلز
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم
لیکشن ٹریبونل
چیف جسٹس فائز عیسیٰ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.