کچھ ججوں نے آئین کا نقشہ بدل دیا: شرجیل میمن
شرجیل میمن کی تنقید: پارلیمنٹ میں آئینی ترامیم کے نمبرز پورے ہیں
کچھ ججوں نے آئین کا نقشہ ہی بدل دیا: شرجیل میمن وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ کچھ لوگ ادارے کو یرغمال بنا لیں۔ ٹنڈو جام میں میڈیا سے بات چیت چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کچھ ججوں نے اپنی خواہشات پر آئین کا نقشہ ہی بدل دیا،۔ ثاقب نثار نے ادارے کو یرغمال بنایا تھا، عمر عطا بندیال کی ججمنٹ نے ووٹ آف نو کانفیڈنس کا وجود ہی ختم کر دیا۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ میں آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے ہیں، آئینی ترمیم ہر صورت پاس ہوگی۔ مولانا صاحب آئینی ترامیم کی حمایت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے مولانا صاحب کو اپروچ کیا ۔ حالانکہ پی ٹی آئی کے بانی نے مولانا کیلئے غلیظ زبان استعمال کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.