پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے رجسٹرارتعینات

پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے رجسٹرارتعینات
  • بہاءالدین زکریا یونیورسٹی: نئے رجسٹرار کی تعیناتی

ملتان(خبرنگار)وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان کو یونیورسٹی کا رجسٹرارتعینات کر دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان اس سے پہلے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ڈی جی خان کیمپس کے ڈائریکٹر اور یونیورسٹی کےوائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.