"رجنی کانت طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال منتقل"
"رجنی کانت کو ہسپتال منتقل کیا گیا: طبیعت بہتر ہو رہی ہے"
رجنی کانت طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال منتقل بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رجنی کانت کو معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ، تاہم ان کی طبیعت بہتر ہے۔ رجنی کانت کو پیر کی رات چنئی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور جلد ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب رجنی کانت کی طبعیت سے متعلق خبر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اور انہوں نے جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بھارتی فلم انڈسٹری
رجنی کانت
طبیعت ناساز
صحتیابی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.