"پی آئی اے کا ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل"
"ترکیہ کے لیے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل، وجوہات جانیں"
پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کیے جانے کے بعد 13 اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کیلئے آپریٹ نہیں ہو گی۔ ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے اسلام آباد اور لاہور سے ہفتہ وار 4 پروازیں ترکیہ کیلئے آپریٹ کرتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ استنبول ایئرپورٹ پر پی آئی اے نے انوینٹری اور سلاٹ کی مد میں عدم ادائیگی پر 28 اکتوبر سے آپریشن بند کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
ذرائع
ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
قومی ایئر لائن
آپریشن عارضی طور پر معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.