"پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں بڑھتے تناؤ پر گہری تشویش کا اظہار"
"پاکستان کی تشویش: مشرق وسطیٰ میں بڑھتے تناؤ اور انسانی بحران"
پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں بڑھتے تناؤ پرگہری تشویش کا اظہار پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے تناؤ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ عالمی برادری کو تناؤ کم کرنے کیلئے تیزی سے اقدامات کرنے چاہئیں۔ تمام فریقین امن کو ترجیح دیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیل نے بین الاقوامی قانون اور یو این چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقدامات کیے۔ اسرائیلی اقدامات کے نتیجے میں سنگین انسانی بحران پیدا ہوا ہے۔ اسرائیل نے غزہ میں جاری نسل کشی سے علاقائی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ لبنان پر حالیہ حملے نے اس کشیدگی میں مزید شدت پیدا کر دی ہے۔ فلسطین، لبنان اور خطے میں بے گناہ شہریوں کی زندگیاں متاثر ہو رہی ہیں،۔ فلسطین، لبنان اور خطے کے لوگ خوف اور تشدد سے آزاد زندگی گزارنے کے مستحق ہیں۔ ، تمام فریقوں کیلئے یہ انتہائی ضروری ہےکہ وہ پیچھے ہٹیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
India
latest news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
پاکستان
مشرق وسطیٰ
عالمی برادری
تناؤ پرگہری تشویش
ترجمان دفترخارجہ
سنگین انسانی بحران
بین الاقوامی قانون
یو این چارٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.