"سعودی عرب: حج اور عمرہ کے لئے عارضی ورک ویزا کے نئے ضوابط جاری"
"حج اور عمرہ کی خدمات کے لئے عارضی ورک ویزا کی نئی شرائط"
حج اور عمرہ کیلئے عارضی ورک ویزا کے نئے ضوابط جاری سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے حج اور عمرہ کی خدمات کے لئے عارضی ورک ویزا کے ضوابط میں اپ ڈیٹس کا اعلان کر دیا۔ سعودی کابینہ کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں منظور کی گئی۔ ان تبدیلیوں کا مقصد نجی شعبے کے لئے مزید لچک فراہم کرنا ہے۔ جس سے کاروباری اداروں کو لیبر مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ویزا کی ضروریات کو بہتر طریقے سے ہم آہنگ کرنے اور کام کے لئے مزید پرکشش ماحول پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ اپ ڈیٹس میں سے ایک موسمی ورک ویزا کا نام بدل کر ’’حج اور عمرہ کی خدمات کے لیے عارضی ورک ویزا‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔ اور ان ویزوں کی رعایتی مدت 15 شعبان سے محرم کے اختتام تک بڑھانا شامل ہے۔ نئے ضوابط عمرہ سیزن کے دوران کام کرنے والے اداروں کی عارضی ورک ویزا کی اہلیت کو بڑھا کر ان کی ضروریات کو بھی پورا کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
حج اور عمرہ
عارضی ورک ویزا
نئے ضوابط جاری
سعودی کابینہ
اپ ڈیٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.