"اسلام آباد میں پاک فوج کی تعیناتی: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس"
"اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاک فوج کی سیکیورٹی تعیناتی"
اسلام آبادمیں 17اکتوبرتک پاک فوج کی تعیناتی کانوٹیفیکیشن جاری شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہی اجلاس کےدوران اسلام آباد میں پاک فوج تعینات ہوگی ۔ اسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او)سربراہی اجلاس کےدوران پاک فوج تعینات ہوگی ۔ اسلام آبادمیں 17اکتوبر تک پاک فوج کی تعیناتی کانوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پاک فوج کی اسلام آبادمیں تعیناتی آرٹیکل245کےتحت کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ سےپاک فوج کی تعیناتی کیلئےسمری کی سرکولیشن منظوری لی گئی ہے۔ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے نیم فوجی رینجرز کو سربراہی اجلاس کے اختتام تک اہم سرکاری عمارتوں کے باہر اور ریڈ زون کے اندر داخلی سڑکوں پر تعینات کیا جائے گا ۔ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ضمانت کے لیے وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے ایک جامع سیکیورٹی پلان کی منظوری دی گئی۔ واضح رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ جس میں نو رکن، چار مبصر، چودہ ڈائیلاگ پارٹرنرز اور چار مہمان مندوب ممالک کے وفود شریک ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
نوٹیفیکیشن
پاک فوج
نوٹیفیکیشن جاری
شنگھائی تعاون تنظیم
سرکولیشن منظوری
سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.