پی ٹی آئی اسلام آباد پر حملہ: خواجہ آصف کی تشویش
2014 کی دھرنے کی یاد: خواجہ آصف اور پی ٹی آئی اسلام آباد پر حملہ
پی ٹی آئی اسلام آباد پر حملہ آورہے : خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ 2014میں بھی پی ٹی آئی نے دھرنا دیا اور چینی صدر کا دورہ بھی ملتوی کرایا۔ اس کے بعد ہمیں ایک سال انتظار کرنا پڑا ، اب وطن عزیز میں ایک بڑی کانفرنس ہونے جارہی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کا اجلاس ہورہاہے، ایس سی اوسے پاکستان دنیا کے سیاسی نقشے پر نظرآرہاہے۔ پی ٹی آئی نے10سال بعد پھر وہی سازش شروع کر دی ہے۔ ایس سی او آنےوالے وقت میں یواین سے بھی زیادہ اہم ہوجائےگی۔ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلےایک سال سےفلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ فلسطینیوں کے قتل عام پراقوام متحدہ کوئی کردارادانہیں کرسکی، کشمیرکی 1948کی قرارداد پر اب تک عملدرآمدنہیں ہوسکا۔ بڑی طاقتوں کی مرضی پر فوری طور پر عمل ہوجاتاہے، 10سال میں پاکستان اقوام عالم میں اپنامقام بنانے کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی نے پاکستان کا مقام بنانے کی کوشش کوسبوتاژ کی۔ مسلح جتھوں میں سیکڑوں افغان باشندے موجود ہیں۔ افغان باشندوں کو گرفتاربھی کیاگیا جبکہ افغانستان سے امدادلی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
پی ٹی آئی
خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
شنگھائی تعاون تنظیم
چینی صدر
سیاسی نقشے
ایس سی او
تبصرے
Please keep the discussion respectful.