اسپیکر قومی اسمبلی: اسلام نے اساتذہ کو روحانی باپ کا درجہ دیا
عالمی یومِ اساتذہ: اساتذہ کی خدمات پر اسپیکر قومی اسمبلی کا خراج تحسین
اسلام نے استاد کو روحانی باپ کا درجہ دیا ، اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسلام نے استاد کو روحانی باپ کا درجہ دیا ہے۔ عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ اساتذہ قوم کا مستقبل سنوارنے والے معمار ہیں۔ اساتذہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے فروغ میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے۔ اساتذہ مشکل حالات میں بھی امید کی کرن ہوتے ہیں۔ تعلیم یافتہ معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
خراجِ تحسین
عالمی یومِ اساتذہ
تعلیم یافتہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.