برطانوی بادشاہ چارلس پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں: میاں منشا
برطانوی بادشاہ پاکستان کے مسائل سے آگاہ ہیں :میاں منشا کا انکشاف
برطانوی بادشاہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں: میاں منشا ممتاز صنعت کار میاں منشا نے کہا ہےکہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔ میاں منشا اور ناز سہگل کی دولت مشترکہ ممالک کے سربراہان کی میٹنگ سے قبل سینٹ جیمز پیلس میں منعقد استقبالیہ میں بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس کے بعد ممتاز صنعت کار میاں محمد منشا نے انٹرویو میں بتایا کہ شاہی خاندان کے افراد ان مسائل سے بھی آگاہ ہیں۔ جن کا پاکستان کو سامنا ہےاور برطانیہ کے بادشاہ چارلس پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔ میاں محمد منشا نے بتایا کہ ایشین ٹرسٹ کی جانب سے پاکستان ایمپلائمنٹ بانڈ امپیکٹ کا بھی اجرا کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
میاں منشا
برطانوی بادشاہ
ممتاز صنعت کار میاں منشا
میاں منشا اور ناز سہگل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.