شمالی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا
بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ
شمالی وزیرستان میں شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فتنتہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فتنتہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید (عمر: 43 سال، ساکن ضلع فیصل آباد)، لانس نائیک محمد اللہ شہید (عمر: 31 سال، ساکن ضلع خیبر)، لانس نائیک اختر زمان شہید (عمر:30 سال، ساکن ضلع لکی مروت)، لانس نائیک شاہد اللہ شہید (عمر: 29 سال، ساکن ضلع ٹانک)، لانس نائیک یوسف علی شہید (عمر: 31 سال، ساکن ضلع اورکزئی) اور سپاہی جمیل احمد شہید (عمر 26 سال ، ساکن ضلع سوات ) کی نماز جنازہ پشاور گریژن میں ادا کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
شمالی وزیرستان
نماز جنازہ ادا
شعبہ تعلاقات عامہ
فوجی جوانوں
جام شہادت نوش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.