شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: اسلام آباد میں تعطیلات کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری: اسلام آباد میں 3 دن کی تعطیلات
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ اسلام آباد میں تعطیلات کا اعلان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ تعطیلات کا اعلان ایس سی او کانفرنس کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس
تعطیلات کا اعلان
تعطیلات کا نوٹیفیکیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.