بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال: این ڈی ایم اے کا پیشگی الرٹ
بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان: اکتوبر میں پاکستانی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان
بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا پیشگی الرٹ جاری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا پیشگی الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ممکنہ طوفان پیدا کرنے والا سسٹم فی الحال لکشدیپ وادی بھارت کے قریب ہے۔ اس سسٹم کے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔ یہ سسٹم ممکنہ طور پر اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی ساحلی پٹی سے ٹکراسکتا ہے۔ این ڈی ایم اے نے بتایا کہ متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر صورتحال کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
این ڈی ایم اے
بحیرہ عرب
محکموں
سسٹم
ممکنہ طوفانی صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.