"پشاور ہائی کورٹ نے شبلی فراز اور شاندانہ گلزار کی راہداری ضمانت منظور کرلی"
"پشاور ہائی کورٹ میں شبلی فراز اور شاندانہ گلزار کی راہداری ضمانت کی تفصیلات"
شبلی فراز اور شاندانہ گلزار کی 8 نومبر تک راہداری ضمانت منظور پشاور ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف شبلی فراز اور شاندانہ گلزار کی 8 نومبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز اور شاندانہ گلزار پشاور ہائی کورٹ راہداری ضمانت کے لیے پہنچ گئے۔ پشاورہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نےسماعت کی۔ عدالت نے شبلی فراز اور شاندانہ گلزار کی 8 نومبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس شکیل احمد کے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ جو کچھ ہورہا ہے اس سے ہمارے معاشرے کو نقصان ہورہا ہے۔ آپ لوگوں کو مل بیٹھ کر پارلیمنٹ میں ان مسائل کو حل کرنا چاہیئے۔ تین دن راستے بند ہوگئے تھے۔ لوگوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔اگر آپ پارلیمنٹ میں مل بیٹھ کر ان مسائل کو حل کریں۔ تو ملک اور عوام کے لئے بہتر ہوگا۔اللہ ہمارے ملک پر رحم کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
google news
عدالت
گرفتاری
ضمانت منظور
شبلی فراز اور شاندانہ گلزار
پشاور ہائی کورٹ
جسٹس شکیل احمد
تین دن راستے بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.