"پاکستان پر مجموعی قرض 70 ہزار ارب روپے سے تجاوز: نئی اعداد و شمار"
"اسٹیٹ بینک کی رپورٹ: پاکستان پر مجموعی قرض کا حجم 70 ہزار ارب روپے"
پاکستان پر مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان پر مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ اسٹیٹ بینک نے اگست 2224 تک پاکستان پر مجموعی قرض کے نمبرز جاری کردیئے۔ مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا جو جی ڈی پی کے 65 فیصد کے برابر ہوگیا۔ پاکستان کا ہرشہری 3لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق ملکی مجموعی قرض میں ماہانہ بنیاد پر1.1فیصد اور سالانہ بنیاد پر10فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ماہ میں حکومت نے 739 ارب روپے کا ملکی وغیرملکی قرض لیا۔ جولائی 2024 میں پاکستان پر مجموعی قرض کا حجم69 ہزار600ارب روپے تھا۔ معاشی ماہرین کے مطابق مجموعی قرض جی ڈی پی کے65 فیصد کے برابر ہوگیا۔ ملکی جی ڈی پی بڑھنے سے جی ڈی پی کے تناسب قرض میں کمی آئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
مرکزی بینک
اعداد وشمار
مجموعی قرض
جی ڈی پی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.