پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کا امکان
پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی نئی اطلاعات
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ کے بحران کی وجہ سے بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد اب اضافے کا رحجان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 5.50 روپے اور 13 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جس کا اطلاق 16 اکتوبر سے 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے اگلے پندرہ دن تک ہوگا۔ عالمی منڈی میں دو ہفتوں میں پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 2.8 ڈالر فی بیرل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 7 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔ حتمی شرح مبادلہ کے حساب کتاب اور موجودہ ٹیکس کی شرحوں پر منحصر ہے۔ پیٹرول اور ایچ ایس ڈی دونوں کی قیمتوں میں 5.50 سے 13 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی اوسط قیمت تقریباً 76 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر تقریباً 79 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی پچھلے پندرہ دن میں 80.5 ڈالر سے تقریباً 87.5 ڈالر فی بیرل پر چلا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.