سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا
سعودی عرب کا 130 رکنی وفد پاکستان پہنچا، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کی تصدیق
سعودی عرب نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کنیڈین بیرک گولڈ کا ریکوڈک میں 50 فیصد حصہ ہے۔ ریکوڈک میں وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت کا بالترتیب 25،25 فیصد حصہ ہے۔ ماہرین کا بتانا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری سے کروڑوں ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب کا 130 رکنی وفد گزشتہ روز وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن العزیز الفالح کی سربراہی میں پاکستان پہنچا تھا۔ آج پاک سعودی عرب بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری کا کہنا تھا ۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 27 مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
epaper today
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
سعودی عرب
بلوچستان حکومت
ریکوڈک
ماہرین
سعودی سرمایہ کاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.