اعلیٰ معیار کے تعلیمی نظام کی اہمیت: وزیراعظم شہباز شریف
تعلیمی نظام میں اصلاحات: وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
اعلیٰ معیار کے تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا،وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اعلیٰ معیار کے تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ اساتذہ کی بھرتیوں کے حوالے سے شفافیت اورمیرٹ کاخاص خیال رکھا جائے۔ اسلا م آبادمیں وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کی زیرصدارت وزارت تعلیم وفنی تربیت کاجائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اعلیٰ معیار کے تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ معیاری تعلیم و فنی تربیت کی فراہمی حکوم کی اولین ترجیح ہے۔ جدیدتعلیم میں اسکلز ڈویلپمنٹ،آئی ٹی اور ڈیجیٹائزیشن ناگزیرہوچکی ہیں۔ وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کا کہنا تھا کہ تعلیمی نظام کو انہی جدید خطوط کو استوارکرنے کی ضرورت ہے۔ یکساں تعلیمی نظام رائج کرنےکیلئےقومی نصابی سربراہ کانفرنس انتہائی ضروری ہے، ۔ وزیراعظم کی اسلام آباد،گلگت بلتستان،آزادکشمیراوربلوچستان میں دانش اسکولزپرکام تیزکرنےکی ہدایت جاری کر دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
اعلیٰ معیار کے تعلیمی نظام
وزیراعظم میاں شہباز شریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.