"بجلی چوری کے خلاف مہم: 114 ارب روپے وصولی کی کامیابی"
"بجلی چوری مہم: ملک بھر میں 85 ہزار چوروں کے خلاف کارروائیاں"
بجلی چوری مہم، ابتک 114 ارب روپے سے زائد وصول ملک بھر میں معیشت کی بحالی کیلئے انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 85 ہزار سے زائد بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے نتیجے میں اب تک 121 ارب روپے سے زائد وصول کرلیے گئے۔ اکتوبر کے مہینے میں متعلقہ اداروں نے لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور اسلام آباد، پشاور، حیدرآباد، سکھر اور کوئٹہ سے بجلی چوروں سے ایک ارب 42 کروڑ کروڑ،5 لاکھ روپے وصول کیے۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران متعلقہ اداروں نے 121 بجلی چور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
معیشت کی بحالی
بجلی چوری مہم
اعداد وشمار
انسداد بجلی چوری مہم
متعلقہ ادارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.