"ایل پی جی قیمت میں اضافہ: کراچی کے شہریوں کی پریشانی"
"ایل پی جی قیمت میں اضافہ: حکومت کی خاموشی اور شہریوں کا احتجاج"
ایل پی جی قیمت میں اضافہ ، شہری پریشان کراچی میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے جس کے باعث ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔ جبکہ گھریلواور تجارتی صارفین حکومت کو دہائیاں دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پہلے ہی پریشان تھے۔ جس میں ایل پی جی کے بحران نے مزید اضافہ کر دیاہے جس کے باعث مختلف مقامات پر من مانی قیمتوں پر گیس کی فروخت کی جارہی ہے۔ ، گیس کی قیمت میں بیس روپے فی کلو تک اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس سے قیمت 270 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔ گھریلو صارفین کا کہناتھا کہ اب تو ایل پی جی بھی قوت خرید سے باہر ہوتی جارہی ہے اور گزر بسر کرنا بھی مشکل ہوتا جارہاہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
ایل پی جی
ایل پی جی قیمت
گھریلواور تجارتی صارفین
کراچی میں گیس کا بحران
گھریلو صارفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.