آئینی ترمیم پر حکومتی مسودہ یکسر مسترد" :"فضل الرحمان
"آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے کی مخالفت: فضل الرحمان کا بیان"
آئینی ترمیم پر حکومتی مسودہ یکسر مسترد کردیا، فضل الرحمان سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر حکومتی مسودہ یکسرمسترد کردیا۔ مسودے سے پارلیمنٹ کی توقیرختم،عدلیہ کمزور ہوجاتی۔ مولانافضل الرحمان نے کہا کہ حکومتی مسودے سے عام شہریوں کے حقوق تباہ ہوجاتے۔ عام شہریوں کے حقوق کی کوئی حیثیت نہیں رہتی، اسمبلی میں اس لیےنہیں کہ عوام کیخلاف ترمیم پاس کریں۔ ہمیں عوام اور ملکی مفاد میں سب کچھ کرناہے، پرامن معاشرہ تشکیل دینےکیلئے کام کرناہے۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہوچکیں۔ جو چیزیں ہم نے مطالبہ کیا وہ امید ہے منظور ہوجائیں گی۔ کراچی میں کل بلاول بھٹوسےملاقات کروں گا،۔ بلاول بھٹو کے بعد نوازشریف سے لاہور میں ملاقات کروں گا، ۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی قیادت سےملاقات کروں گا۔ اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
بلاول بھٹو
فضل الرحمان
آئینی ترمیم
مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علماء اسلام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.