"پی سی بی نے فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا"
"فخر زمان کا بابر اعظم پر تنقید کرنے پر پی سی بی کی کارروائی"
بابر سے متعلق بیان پر فخر زمان کو شوکاز جاری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فخر زمان کو شوکاز جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن پالیسی پرسوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے فخر زمان کو نوٹس جاری کیاگیا۔ فخر زمان کا یہ عمل نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوا ۔ پی سی بی نے بابر اعظم آرام دینے کیلئے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا۔ اس پر فخر زمان نے اپنے سوشل میڈیا پر بابر اعظم کو باہر کرنے پر تنقید کی اور اس فیصلے کو منفی پیغام دیے جانے کا فیصلہ قرار دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
abc news
پاکستان کرکٹ ٹیم
پاکستان کرکٹ بورڈ
خلاف ورزی
جواب طلب
فخر زمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.