عوام نے وفاقی آئینی عدالت کا قیام کا مینڈیٹ دیا" :"بلاول بھٹو زرداری
"بلاول بھٹو: ہر الیکشن میں وفاقی آئینی عدالت کا قیام عوام کی ضرورت ہے"
عوام نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مینڈیٹ دیا، بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں ہماری جماعت کے نمائندوں کو عوام نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مینڈیٹ دیا۔ ایسی وفاقی آئینی عدالت جس میں تمام کیلئے مساوی نمائندگی ہو۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یپلزپارٹی نے 2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات کے نفاذ کا عہد کیا ہے۔ جب کہ ہمارے انتخابی منشور میں وفاقی آئینی عدالتوں کے قیام سمیت دیگر اہم اصلاحات شامل ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آج کے بہت سے مخالفین نے ماضی میں ان اصلاحات کی حمایت کی۔ جب کہ آج ان کی مخالفت، ذاتی پسند و ناپسند یا اُس وقت کی سیاسی وابستگیوں پر مبنی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
بلاول بھٹو زرداری
آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت
انتخابی منشور
اہم اصلاحات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.