"قومی اسمبلی اجلاس 18 اکتوبر کو بلانے کا امکان"
"قومی اسمبلی اجلاس: آئینی ترمیم کے لیے تاریخ مقرر"
قومی اسمبلی اجلاس 18 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان قومی اسمبلی اجلاس 18 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کیلئے قومی اسمبلی اجلاس 18 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف جماعتوں کے مسودوں کی روشنی میں حتمی مسودہ تیار ہوگا۔ پی ٹی آئی بھی 17 اکتوبر کو اپنا مسودہ پیش کرنے کا وعدہ کرچکی ہے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیمی بل کی منظوری کیلئے 224 اراکین کی حمایت درکار ہے۔ مگر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اس وقت حکمراں اتحاد میں شامل پارٹیوں کے اراکین کی مجموعی تعداد 215 ہے۔ ان میں مسلم لیگ (ن) کے 111، پاکستان پیپلز پارٹی کے 70، ایم کیو ایم کے 22، مسلم لیگ (ق) کے پانچ استحکام پاکستان پارٹی کے چار، مسلم لیگ ضیا، باپ، اور نیشنل پارٹی کا ایک ایک رکن شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
پی ٹی آئی
دو تہائی اکثریت
ومی اسمبلی ا
قومی اسمبلی اجلاس
مسلم لیگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.