ایران کی تیل اور جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنائیں گے": "نیتن یاہو کا اعلان
"امریکا کو یقین دہانی: ایران کی تیل اور جوہری تنصیبات محفوظ رہیں گی"
ایران کی تیل اور جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنائیں گے، نیتن یاہو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ایران کی تیل اور جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایران پر جوابی حملے کے منصوبوں سے آگاہ کیا ۔ رپورٹ کے مطابق دو اعلیٰ عہدیداروں، جن میں ایک امریکی بھی شامل ہے۔ نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے بائیڈن کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں یہ یقین دہانی کروائی کہ وہ صرف ایرانی فوجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران کی تیل اورجوہری تنصیبات ہدف نہیں ہوں گی۔ واضح رہے کہ یکم اکتوبر کو ایرانی حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
جوہری تنصیبات
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
نیتن یاہو
امریکی اخبار
جوابی حملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.