ایس سی او اجلاس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا : اسحٰق ڈار
ایس سی او اجلاس میں اہم فیصلے: اسحٰق ڈار کی کامیابی کا اعلان
ایس سی او اجلاس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا، اسحٰق ڈار نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ شنھگائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد میں سیکریٹری جنرل ایس سی او کے ہمراہ مشرکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس سی او اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ ، 23 ویں ایس سی او سربراہی اجلاس کا انعقاد پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام برادرانہ ممالک کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس اجلاس میں شرکت کی۔ ، ہم ان ممالک کے اجلاس میں مثبت کردار ادا کرنے کو سراہتے ہیں۔ اسحٰق ڈار نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان نے اجلاس کے صدر کے طور پر علاقائی تعاون کو فروغ دینے۔ ، ماحولیاتی تحفظ، غربت کے خاتمے، نوجوانوں کو بااختیار بنانے جیسے اقدامات کیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نائب وزیراعظم
ایس سی او
اسحٰق ڈار
ماحولیاتی تحفظ
غربت کے خاتمے
مشرکہ پریس کانفرنس
اجلاس میں شرکت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.