معیشت کی بحالی: حکومت کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
حکومت کا سخت اقدام: اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کی تفصیلات
معیشت کی بحالی :حکومت کا اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاون جاری ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کا اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاون جاری ہے۔ اسمگلنگ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بڑا خطرہ ہے،عوام کی سلامتی اور مستحکم معیشت کی خاطر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اکتوبر کےدوران ملک بھر سے 26680 سگریٹ کے سٹاکس،0.138 ملین لیٹر ایرانی تیل اور 456کپڑے کے تھان برآمد ہوئے،۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی سے 10980،پشاور سے 15500اور کوئٹہ سے 200 سگریٹ کے سٹاکس ضبط کیے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نےکراچی سے372اور کوئٹہ سے 84کپڑے کے تھان ضبط کیے - ، ملتان سے 0.001، کراچی سے0.009 اورکوئٹہ سے 0.128ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا۔ یکم ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 13,088.75میٹرک ٹن کھاد،8 3613.1میٹرک ٹن آٹا،35128.9 میٹرک ٹن چینی، 4,372,675 سگریٹ کے سٹاکس، 154,560کپڑے کے تھان اور 17.257 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمدکیا جاچکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اسمگلنگ
کریک ڈاون جاری
عیشت کی بحالی
قانون نافذ کرنے والے اداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.