کوئٹہ میں دو ہفتوں میں آٹے کی قیمتوں میں 4 روپے فی کلو اضافہ
آٹے کی 20 کلو تھیلے کی قیمت 1880 روپے: شہریوں کی تشویش
دو ہفتوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمتوں میں اضافہ رواں سال گندم کی ریکارڈ فصل ہونے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ کوئٹہ میں دو ہفتوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمتوں میں چار روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ۔ جس کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 80 روپے کے اضافے کے بعد 1880 روپے کا ہوگیا۔ کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے چند روز قبل ہی 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800 مقررکی تھی۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جانب سے گندم اور آٹے کی بین الاصوبائی آمد ورفت پر پابندی کی وجہ سے آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ملور ملز مالکان نے پچھلے ایک ہفتہ کے دوران آٹے کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ ، 20 کلو آٹے کا تھیلا جو دو ہفتے قبل 1800 روپے کا تھا وہ اب 80 روپے کے اضافے کے بعد 1880 روپے کا ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
20 کلو آٹے کے تھیلے
رواں سال گندم
کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ
فلور ملز مالکان
مارکیٹ ذرائع
تشویش کا اظہار
بین الاصوبائی آمد ورفت پر پابندی
گندم اور آٹے
آٹے کی قیمتیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.