عمران خان کی قید تنہائی اور صحت کے بارے میں تشویش: جمائما کا بیان
عمران خان کے ساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک: جمائما کا الزام
عمران کے سیل میں مکمل اندھیرا اور وہ قید تنہائی میں ہیں: جمائما پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جب کہ سیل کی بجلی منقطع کردی گئی ہے۔ اور انہیں اپنے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ ایکس پر جاری طویل بیان میں جمائما کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ہفتوں سے میرے بچوں کے والد عمران خان کے ساتھ جیل میں ایک سنگین چیز یہ ہوئی ہے کہ پاکستانی حکام نے اہلخانہ اور وکلا کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ جب کہ تمام عدالتی کارروائیاں ملتوی کر دی گئی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ نے مزید کہا کہ ملاقاتوں پر پابندی عائد کرنے کے علاوہ عدالتی حکم کے خلاف عمران خان سے ان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان کی فون پر بات بھی 10 ستمبر سے بند کر دی گئی ہے۔ جو لندن میں رہائش پذیر اور برطانوی شہری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
عمران خان
اڈیالہ جیل
جمائما
اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ
جمائما گولڈ اسمتھ
قید تنہائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.