سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کر دی
سپریم کورٹ کا فیصلہ: 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت
سپریم کورٹ کے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے کی،۔ جس میں درخواست گزاروں کی جانب سے حامد خان عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ حامد خان نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ہم درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ درخواست واپس لینے کے لیے آپ کو انگیج کیا گیا؟،۔ یہ بات تو زبیری صاحب خود بھی کہہ سکتے تھے۔ جس پر ایڈووکیٹ حامد خان نے جواب دیا کہ میں تمام درخواست گزاروں کی جانب سے پیش ہوا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
آئینی ترمیم
چیف جسٹس آف پاکستان
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ایڈووکیٹ حامد خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.