ایرانی سرحدی گارڈز کی فائرنگ سے 260 افغان مہاجرین قتل: انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ
افغان حکومت واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے: ایرانی سرحدی گارڈز کی فائرنگ سے ہلاکتوں کا معاملہ
ایرانی سرحدی گارڈز کی فائرنگ سے 260 افغان مہاجرین قتل انسانی حقوق کی ایرانی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے ایرانی سرحدی گارڈز نے فائرنگ کرکے 260 افغان مہاجرین کو قتل کردیا۔ افغان میڈیا نے ایرانی تنظیم کا حوالہ دے کررپورٹ کیا ہے کہ واقعہ اتوار کی رات پیش آیا ۔ 300 سے زائد مہاجرین نے ایرانی سرحد عبور کرنے کی کوشش کی تو ایرانی گارڈز نے گولیاں برسا دیں۔ 60 افراد جان بچاکر بھاگنے میں کامیاب ہوئے ۔ ایرانی حکام نے رپورٹ کو بےبنیاد قرار دے کر واقعے کی تردید کی ہے۔ دوسری جانب افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان حکومت واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے حکومتی ادارے اور سفارتی مشنز اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں۔ چونکہ یہ واقعہ افغانستان کی سرحدوں سے باہر ہونے کی اطلاع ہے۔ اس لیے دستیاب معلومات غیر تصدیق شدہ ہیں۔ حقائق کی مکمل وضاحت کے بعد کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
انسانی حقوق
مہاجرین قتل
ایرانی سرحدی گارڈز
ایرانی تنظیم
300 سے زائد مہاجرین
ایرانی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.