جدہ میں متعدد گداگر خواتین گرفتار: پاکستانی بھی شامل
سعودی عرب: جدہ میں گداگروں کے خلاف کارروائی، پاکستانی خواتین بھی گرفتار
جدہ: متعدد گداگر خواتین گرفتار، پاکستانی بھی شامل سعودی عرب کے شہر جدہ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کی مختلف دکانوں، مالز اور کار پارکنگ سے متعدد گداگر خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ان گرفتار گداگروں میں یمنی اور پاکستانی خاتون بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
سعودی عرب
متعدد گداگر
سعودی میڈیا
شہر جدہ
پاکستانی خاتون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.