خصوصی کمیٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا
خورشید شاہ کی صدارت میں 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ متفقہ طور پر منظور
خصوصی کمیٹی نے26نکات پرمشتمل آئینی مسودہ منظور کر لیا خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کو منظور کر لیا ۔ خورشید کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیاہے۔ جس دوران خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے 26 نکات پر مشتمل مسودہ منظور کیا ۔ آئینی مسودے سے متعلق سینیٹر عرفان صدیقی نے بتای کہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں حتمی مسودے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے الیکشن لڑنے سے متعلق شق کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ جبکہ آئینی ترمیم کا مسودہ متفقہ طور پر منظور کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سینیٹر عرفان صدیقی
آئینی ترمیم
خصوصی پارلیمانی کمیٹی
اجلاس ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.